تحریر سرمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آنکھوں میں سرمہ کی لکیر جو خوبصورتی کے لیے چشم کونہ سے باہر کھینچ دی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آنکھوں میں سرمہ کی لکیر جو خوبصورتی کے لیے چشم کونہ سے باہر کھینچ دی جاتی ہے۔